ان دنوں ایک ساتھ تین طلاق دینے کا مسئلہ پورے ملک میں گرم ہے۔ اسی درمیان
بریلی کے تھانہ حافظ گنج علاقے میں رہنے والے ایک شخص نے اپنی بیوی کو صرف
اس بات کے لئے طلاق دے دیا کیونکہ بیوی نے
شوہر کو چوری کرنے سے روکا تھا۔
اپنے شوہر کو چوری کی عادت سے باز رکھنے کی تلقتین کی ایک خاتون کو اتنی
بڑی سزا ملے گی، اس نے کبھی یہ سوچا بھی نہ ہو گا۔ اب اس معاملہ میں ایک
نئی بحث شروع ہو گئی ہے۔